17 جون، 2019، 12:51 PM
Journalist ID: 1837
News ID: 83357406
T T
0 Persons
دستکاری صنعت میں سرگرم کارکنوں کا 78 فیصد خواتین پر مشتمل ہیں: ایرانی عہدیدار

تہران، 17 جون، ارنا - ایرانی ثقافتی ورثے، دستکاری صنعت اور سیاحت کی تنظیم کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ ایران کی دستکاری صنعت میں سرگرم کارکنوں کا 78 فیصد خواتین پر مشتمل ہیں.

یہ بات 'پویا محمودیان' نے گزشتہ روز تہران میں منعقدہ ایک نشست میں کہی.

انہوں نے دستکاری صنعت کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے مزید کہا کہ ایکو ٹورازم (Ecotourism ) اور دستکاری مصنوعات، گاؤں کی طرف نقل مکانی اور واپسی کا باعث ہیں اور فی الحال بہت سے افراد اس شعبے میں سرگرم عمل ہیں.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .